فتح مکہ 8 ہجری 20  رمضان المبارک (630 عیسوی)

فتح مکہ تحریر

بیس رمضان المبارک کا دن وہ دن ہے جو مسلمانوں کے لیے فتح مبین بن کر ثابت ہوا۔  اللہ رب ذوالجلال فرماتے ہیں: “یَنْصُرَکَ اللّهُ نَصْراً عَزِیزاً”۔ بے شک اللہ آپ کی زبردست مدد فرمائیں گے۔ تو حق آیا، باطل مٹ گیا۔ یقیناً باطل تو مٹنے والا ہی ہے۔ 20 رمضان المبارک، فتح مکہ، فتح … Read more